سرائیکی عوامی تریمت تحریک پاکستان کے پہلے یوم تاسیس کی تقریب جیو لائف منور اسپتال کے آڈیٹوریم میں انعقاد
بدھ 25 نومبر 2020 21:09
(جاری ہے)
اس موقع پر خدیجہ اچھا، ثنا حمید اور رابعہ نوشین نے انقلابی نظمیں پیش کیں جبکہ کرن لاشاری، ساجدہ پروین، افصہ ملک، رخسانہ حمید اور انیلہ عابد نے خطاب کیا. اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سرائیکی عوامی تریمت تحریک کی رہبر عابدہ بتول نے تریمت تحریک کی عہدیداران کو بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سرائیکی قوم کے مسائل اجاگر کرنے میں تریمت تحریک نے بھرپور کردار ادا کیا، سرائیکی وسیب کے عوام آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی تعلیم، صحت، ملازمتوں سمیت تمام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، عابدہ بتول نے کہا کہ منظم سازش کے تحت روہی چولستان میں صدیوں سے آباد سرائیکیوں کو بے دخل کرکے غیر مقامی افراد کو زمینیں الاٹ کی جارہی ہیں، سات کروڑ سے زائد سرائیکی عوام اور سرائیکی علاقوں کے وسائل کو لوٹا بیدردی سے لوٹا جا رہا ہے، سرائیکی تریمت تحریک سرائیکی عوام کے حقوق کے حصول اور صوبہ سرائیکستان کے قیام تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی. سینئر صحافی نذیر لغاری نے کہا کہ سرائیکی عوامی تریمت تحریک نے مظلوم سرائیکی قوم کے حقوق کے حصول کی مثالی جدجہد سے نئی تاریخ رقم کی ہے، انہوں نے کہا کہ خواتین کی تحریک سے قوم میں امید کی کرن پیدا ہوئی ہے اور انشااللہ سرائیکی صوبہ بننے کی منزل اب دور نہیں. اس موقع پر صدر سرائیکی عوامی سنگت مشتاق فریدی نے کہا کہ تریمت تحریک کی جدوجہد نے سرائیکی تحریک میں ایک نیا جوش وجذبہ پیدا کردیا ہے، اب قوم کا بچہ بچہ سرائیکستان صوبے کا مطالبہ کررہا ہی. ڈاکٹر طارق محمود نے کہا کہ ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اپنے حقوق کے حصول کیلئے میدان عمل میں آچکی ہیں، اب دنیا کی کوئی طاقت سرائیکی قوم کے حقوق غصب نہیں کر سکتی. دریں اثنا تقریب میں نظامت کے فرائض سعدیہ شکیل اور ادی نیناں نے انجام دیئی.
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.