گور نر چوہدری محمدسرور اور وزیر اعلی عثما ن بزدار کے در میان رابطہ ،کل ہونیوالا اوورسیز کنونشن منسوخ کر نے کا اعلان
کورونا ایس اوپیز پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ،اپوزیشن بھی کوروناخطرات کی وجہ سے جلسے منسوخ کر دیں ‘ چوہدری سرور
بدھ نومبر 21:12

(جاری ہے)
کنونشن کے مہمان خصوصی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی تھے ۔
گور نر اور وزیر پنجاب کے رابطے کے دوران یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا سے بچائو کے لئے ایس اوپیز پر عملددرآمد یقینی بناے کیلئے صوبائی اور ضلعی حکومتیں مزید موثر اقدامات کر یں گی ۔گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور سے اوورسیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئر مین محمد وسیم رامے نے بھی ملاقات جس میں کنونشن کی منسوخی سمیت دیگر ایشوز کے بارے میں بات چیت کی گئی ۔وسیم چوہدری سے ملاقات کے دوران گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وباء میں ہر گزرتے دن کیساتھ اضافہ ہو تا جارہا ہے جو پوری قوم کیلئے لمحہ فکر یہ ہیں اس لیے موجودہ حالات میں کورونا ایس او پیز پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا اس لیے کنونشن منسوخ کر رہے ہیں اور انشاء اللہ جیسے کورونا کے حوالے سے حالات بہتر ہوں گے تو کنونشن کے حوالے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا جائیگا چوہدری محمدسرور نے اپوزیشن کو ایک بار پھر یہ مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں جلسوں کی سیاست نہ کر یں کیونکہ ان جلسوں کی وجہ سے کورونا کے حوالے سے حالات بے قابو سے باہر سکتے ہیں سیاسی جماعتوں سمیت سب کی ذمہ داری ہے کہ وہ کورونا کے حوالے سے نہ صرف خود ایس او پیز پر عمل کر یں بلکہ عوام کو بھی اس بارے میں زیادہ سے زیادہ آگا ہی فراہمی کی جائے ۔
مزید اہم خبریں
-
چور چوری کے لیے گاڑی میں بیٹھ گیا تھا، مگر پھر بیٹھا ہی رہا
-
غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت کو پی ٹی آئی پر خود پابندی لگانا پڑے گی
-
سلیم مانڈوی والا کو بھجوائی گئی مبینہ رقم کو قرض کا رنگ دیا گیا، نیب
-
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں تیار کردہ اسرائیلی شراب متحدہ عرب امارات میں
-
2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5 فیصد ہوجائے گی
-
خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
-
خالد مقبول صدیقی”را“ کا ایجنٹ ہے، کراچی کا سودا کردیا، مصطفی کمال
-
نو سالہ لڑکا کشتی میں مر گیا تو لاش سمندر میں پھینک دی گئی
-
فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کالعدم قراردی گئی تو فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج ہوگا
-
قومی اسمبلی کے اِن کیمرہ سیشن میں جے یوآئی (ف)کی فارن فنڈنگ کا ذکر
-
پی ٹی آئی کے پاس فنڈز دینے والے 40 ہزار ناموں کی تفصیلات موجود ہیں، شبلی فراز
-
سابق وزیر اعظم نوازشریف نے برطانوی انویسٹمنٹ ویزے کیلئے اپلائی کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.