ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی موسی گیلانی کی گرفتاری کی شدید مذمت
جھوٹے مقدمات اور موسی گیلانی کی گرفتاری پیپلزپارٹی کو ڈرانے اور دباو ڈالنے کی سازش ہے، نفیسہ شاہ
بدھ 25 نومبر 2020 21:52
(جاری ہے)
بدھ کو اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ملتان جلسے سے قبل پارٹی رہنماوں کے خلاف مقدمات اور موسی گیلانی کی گرفتاری قابل مذمت عمل ہے، جھوٹے مقدمات اور موسی گیلانی کی گرفتاری پیپلزپارٹی کو ڈرانے اور دبائوڈالنے کی سازش ہے، جھوٹے اور من گھڑت کیس میں گرفتار موسی گیلانی کو فوری رہا کیا جائے۔
انہوںنے کہاکہ پارٹی رہنماوں کے خلاف من گھڑت اور جھوٹے مقدمات ملتان جلسے کو نہیں روک سکتی، مقدمات کا اندراج اور گرفتاریاں کٹھ پتلی حکومت کی گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے، پیپلزپارٹی نے پہلے ہی انتقامی کارروایوں کا خدشہ ظاہر کیا تھا، پارٹی رہنماوں کے خلاف مقدمات سے پیپلزپارٹی کے وہ تمام خدشات درست ثابت ہوئے۔نفیسہ شاہ نے کہاکہ نااہل حکومت پارٹی رہنماوں کے خلاف دائر مقدمات فوری واپس لےمزید اہم خبریں
-
ڈرونوں کے استعمال سے بدلتا میدان جنگ امدادی کارکنوں کے لیے خطرہ
-
حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، کوئی ایسی بات نہیں کہ کوئی دراڑ آگئی ہے
-
شکر ہے کہ بلاول بھٹو کو پوری دال کالی نظر نہیں آرہی، بس کچھ کالا نظر آرہا ہے
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
حکومت اب جانے والی ہے، بہتر ہوگا پیٹرول لیوی ختم کرکے جاتے جاتے اچھا کام کرجائیں
-
حکومت کے پاس فیصلے پر عملدرآمد کیلئے کل دوپہر تک کا وقت ہے ورنہ توہین عدالت ہوگی
-
پاکستان کا بھارت میں امریکی سفیرسرجیوگور کے مقبوضہ کشمیر پر متنازع بیان پر شدید احتجاج
-
عمران خان کی بیرون ملک روانگی سے متعلق میں کسی قسم کی قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا
-
نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر آئندہ الیکشن کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا
-
ہنگامی حالات اور آفات میں صحافت کی اہمیت پر نئی یو این رپورٹ کا اجراء
-
آئی سی سی جج اور استغاثہ پر نئی امریکی پابندیوں پر اظہار افسوس
-
میرا ان ہاؤس تبدیلی پر فوکس نہیں ہے، چاہتا ہوں پارلیمان اپنا کردار ادا کرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.