فیسکو نے کل فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا
جمعرات نومبر 13:10

(جاری ہے)
فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ برقی لائنوں کی مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث آج 27نومبربروز جمعہ کوصبح آٹھ سے رات سات بجے تک 132کے وی نشاط آبادگرڈسٹیشن کے بھائی والا فیڈر ٓصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان، پیسی اور سوساں روڈفیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو، کوہ نور سٹی،کینال روڈ، نیشنل سلک ملزاورنیو مدینہ ٹاؤن فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے میثاق المال، 500کے وی گٹی اورچناب لمیٹڈ /چینٹ فیبرکس فیڈر فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
علاوہ ازیں صبح دس سے سہ پہر چار بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن، 132کے وی 103آربی گرڈسٹیشن اور 132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن سی25میگاواٹ تک لوڈمینجمنٹ کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نصرت شہبازکے احتساب عدالت کی طرف سے جاری وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست پر نیب سے 8 فروری کو جواب طلب
-
اقوام متحدہ اگر ناجائز یہودی اسٹیٹ (اسرائیل) سے اپنی بات منوا نہیں سکتی تو اقوام متحدہ کو تحلیل کر دینا چاہیے، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی
-
مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری دی
-
پاکستان میں جبری مذہب کی تبدیلی اور جبری شادی کی شکایات انتہائی کم ہیں ،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
-
ندیم افضل چن کا اپنے نام سے چلائی جانیوالی جعلی خبروں پر اظہار برہمی
-
بلقیس ایدھی دہائی کی بہترین شخصیات میں شامل
-
کراچی میں گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائے گی، کے الیکٹرک کا دعوی
-
پنجاب بھرمیں 776 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق 825 زخمی ہوئے
-
پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے سرکس ناکام رہا ‘تر جمان پنجاب حکومت
-
پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے سرکس ناکام رہا،ڈاکٹر شاہد صد یق
-
تھرپارکر میں مزید 2بچے انتقال کرگئے، رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 31 ہو گئی
-
حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ،اپوزیشن جماعتیں اپنی حیثیت منوانے کیلئے جتن کر رہی ہیں‘ جمشید اقبال چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.