
ملکی ز رمبادلہ کے مجموعی ذخائر 20 ارب 55کروڑڈالرز کو عبورکرگئے
جمعرات 26 نومبر 2020 21:40

(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے مطابق20 نومبر کو مجموعی ذخائر کی مالیت 20 ارب 8 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کی سطح سے بڑھ کر20ارب55کروڑ24لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے،گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 48 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعدزرمبادلہ کے سرکاری ذخائر13ارب ڈالر کی سطح کو عبور کرتے ہوئی13 ارب41 کروڑ55 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر1کروڑ75لاکھ ڈالرز کی کمی سی7 ارب13 کروڑ 69 لاکھ ڈالر زرہ گئے ۔
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یوکرین میں ڈرون حملے میں متعدد شہری ہلاک
-
ہمالیہ کے گلیشیئروں کا پگھلاؤ انتہائی تشویشناک، یو این چیف
-
چینی کی قیمت 200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی
-
فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ہی دیرپا امن کا ضامن، گوتیرش
-
پاکستان نے چین، افغانستان اور ایران کے راستے روس تک 6 تجارتی راہداریوں کی نشاندہی کردی
-
پاکستان کا بیانیہ دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے پورا پلان تیار ہوچکا ہے
-
امریکا نے پاکستان کی 18 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
-
10مئی کے بعد پوری دنیا میں ایک توانا اور طاقتور پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے
-
پاکستان میں جو دہشتگردی نظر آتی ہے اس کے پیچھے بھارت ہے
-
آج ان لوگوں سے سوال کریں کہ فوج نے دفاع کا اپنا کام کیا ہے یا نہیں؟
-
بھارتی خاتون یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
-
قومی سلامتی کیلئے ہر قسم کی سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز میں بولنا خوش آئند اقدام ہے‘نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.