سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
قلات میں رات کے وقت فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد گرفتار ، اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 3 دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
شہریار عباسی
ہفتہ 28 نومبر 2020
00:58
(جاری ہے)
گرفتار دہشتگردوں سے ساتھیوں کے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں جبکہ فرار ہونے والوں کی تلاش بھی جاری ہے ۔
یاد رہے کہ پانچ دن قبل سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس اطلاع پر دریائے کیتو کے قریب اسپن وام کے علاقے میں کارروائی کی جس میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک سپاہی صدام شہید ہوگیا۔ سپاہی صدام کا تعلق کرک سے تھا ۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان زخمی بھی ہوئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز علاقے کو گھیرے میں لے رہی تھیں کہ دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی۔ جوابی کارروائی میں چاروں دہشتگرد مارے گئے ۔ شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن گزشتہ رات کیا گیا ۔ انٹیلیجنس اطلاع موصول ہوئی تھی کہ اس علاقے میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے تھے ۔ کارروائی کرنے پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کا آغاز کیا گیا ۔ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی دریائے کیتو کے شمال مغرب میں اسپن وام کے علاقے میں کی گئی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلوبل انرجی کا مستقبل: امریکہ طے کرے گا یا چین؟
-
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ ارب پتی سے شادی کرنے والی ہیں، برطانوی میڈیا کا دعوی
-
ٹرمپ کا ایران کے جہازوں پر قبضے کو قزاقی قرار دینا اعتراف جرم ہے، ایرانی وزارت خارجہ
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سی ایس ایس 2025ء کے ٹاپر عسید رفیق کے رزلٹ کارڈ میں دلچسپ حقائق
-
ایران پر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، صدر ٹرمپ
-
وفاقی وزیرداخلہ کا لاہور میں نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ
-
اسلام آباد میں اکثر یہ افواہ اُڑتی ہے کہ مصنوعی ہائبرڈ نظام کی ضرورت ہی کیا ہے، سہیل وڑائچ کا دعویٰ
-
57 اسلامی ممالک میں کسی فوج کا سپہ سالار حافظ قرآن نہیں، حافظ طاہر اشرفی
-
یورپ میں گرمی کی شدت اور ماحول دوست توانائی پر بڑھتا انحصار
-
'ٹیلی میڈیسن‘ خواتین ڈاکٹروں کی پروفیشن میں واپسی میں معاون
-
ایران جنگ کے پس منظر میں شہریت کا بطور ’ہتھیار‘ استعمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.