سرکاری افسران کے لیے خوشخبری ، حکومت نے نئے الاؤنس کی منظوری دے دی
صوبائی کابینہ کمیٹی نے افسران کے لیے انسینٹو الاؤنس کی منظوری دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2020 14:46
(جاری ہے)
ایگزیکٹو الاؤنس لینے والے افسران یہ انسینٹو الاؤنس نہیں لے سکیں گے۔
کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے انسینٹو الاؤنس دینے کے لیے مزید کارروائی کے لئے معاملہ محکمہ خزانہ کے سپرد کر دیا ہے۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لیے خزانے کا منہ کھول دیا۔ سیکرٹریٹ کے774 افسران و ملازمین کو سالانہ 27 کروڑ روپے کا اضافی الاؤنس ملے گا۔ جس کے لیے سالانہ 27 سے 30 کروڑ روپے کے اضافی اخراجات آئیں گے۔ وہ افسران جو پہلے سے سو فیصد ایگزیکٹو الاؤنس لے رہے ہیں انہیں 75 فیصد اور جو یہ الاؤنس پہلے سے وصول نہیں کر رہے انہیں 100 فیصد الاؤنس دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ31 دسمبر 2019ء کو بزدار سرکار نے پراجیکٹ پوسٹس پر کام کرنے والے افسران کی تنخواہوں میں انسینٹو الاؤنس کی مد میں سو فیصد تک کا اضافہ کیا تھا۔ گریڈ 1 تا 4 کے ملازمین کی تنخواہ میں 20 ہزار، گریڈ 5 تا 10 کے ملازمین کی تنخواہ میں 30 ہزار جبکہ گریڈ 11 تا 15 پر کام کرنے والے ملازم کی تنخواہ میں 40 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.