مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی وقت نے سب کچھ سکھا دیا،حرا مانی
مانی سے دن رات ایک ہی بات کرتی تھی مجھ سے شادی کرلو، شادی والے دن بھی اس قدرڈری تھی ایسا لگ رہا تھا میری شادی نہیں ہورہی، انٹرویو
ہفتہ 28 نومبر 2020 15:50
(جاری ہے)
جب ماں بنی تو سب کچھ سیکھا، میں مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی، میں نے یہ سب وقت سے سیکھا ہے، جب آپ کو وقت سکھاتا ہے تو اس میں پختگی ہوتی ہے۔
میں نے اپنے بچوں سے سیکھا ہے۔حرا مانی نے بتایا کہ میں ایک عام سے محلے میں رہتی تھی جس کی پہلی تنخواہ 12 ہزارروپے تھی، جب مجھے اس قدرپیسہ اور پیار مل رہا ہے تو اس کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں، جب اللہ کسی پراپنا ہاتھ رکھتا ہے اوراسے جھکا بھی دیتا ہے، شہرت ایسی چیز ہے جسے اللہ بہت کم وقت میں انسان کودیتا ہے اوراس سے بھی کم وقت میں چھین بھی لیتا ہے۔حرا مانی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ جب آپ کسی سے منسلک ہوتے ہیں تواسے فوقیت دینی چاہیے اوریہی انسانیت ہے، رحم دلی دکھانا اور دوسروں کو اہم بنانا ہی سب سے پیاری بات ہوتی ہے۔ اس کا اپنا ہی مزا ہے۔ آج شائد میں اسی وجہ سے اس مقام پرہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.