کوئٹہ میں پو لیو وا ئرس کا ایک اور کیس رپورٹ ،رواں سال متا ثر ہ بچوں کی تعداد24ہو گئی

ہفتہ 28 نومبر 2020 16:54

کوئٹہ میں پو لیو وا ئرس کا ایک اور کیس رپورٹ ،رواں سال متا ثر ہ بچوں ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) کوئٹہ میں پو لیو وا ئرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک رواں سال پو لیو وا ئر س سے متا ثر ہ بچوں کی تعداد24ہو گئی ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے مطا بق کوئٹہ کے علا قے چلتن ٹائون سے 10ماہ کی بچی میں پو لیو روا ئر س کے تصد یق ہو ئی ہے پو لیو وائرس کی جانچ کیلئے نمونی11-12 نومبر کو حاصل کئے گئے تھے محکمہ صحت حکام کے مطابق والدین کی جانب سے پو لیو وا ئر س مہم کے دوران بچی کو چھا پا گیا تھا جس کی وجہ سے بچی پو لیو وا ئر س کا شکار ہو ئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :