برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ

منگل 1 دسمبر 2020 12:04

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سی328روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سی226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی179روپے فی درجن رہی۔