
پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا بل لایا گیا توہم اس کی مخالفت کریں گے،بنجمن نیتن
اسرائیل کی اقتصادی صورتحال کی بہتری ،عرب ممالک کیساتھ امن معاہدوں کا عمل آگے بڑھانے کیلئے حکومت کا اقتدار میں رہنا ضروری ہے ،اسرائیلی وزیراعظم
منگل 1 دسمبر 2020 17:04

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں پیش کردہ مسودہ قوانین پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کریں گے۔نیتن یاھو نے کہا کہ موجودہ حکومت کا اقتدار میں رہنا ضروری ہے۔ اسرائیل کی اقتصادی صورت حال کی بہتری اور عرب ممالک کے ساتھ امن معاہدوں کا عمل آگے بڑھانا ضروری ہے۔خیال رہے کہ اسرائیلی کنیسٹ میں فیوچر پارٹی کے رہ نما اور اپوزیشنلیڈر یائیر لبید نے ٹویٹر پرپوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا تھا کہ ہمیں ایک ایسی حکومت اور پارلیمںٹ کی ضرورت ہیجس پرعوام کوبھرپور اعتماد حاصل ہو ان کا کہنا تھا کہ اقتصادی ترقی کے لیے قابل اعتماد حکومت کا قیام ناگزیر ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سنگین جنگی جرائم پر اسرائیل سے بازپرس کی جانی چاہیے اور سخت ایکشن لیا جائے
-
اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم میں تمام حدیں پار کر دیں
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس متاثر
-
دبئی پولیس نے جعلی کمپنیاں بنا کر فراڈ کرنے والے گروہ کو پکڑ لیا
-
عرب ممالک کا نیٹو طرز پر مشترکہ فوجی فورس کے قیام پر غور
-
ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک میں ایک بار پھر خرابی
-
آسٹریلیا کے اے این زیڈ بینک پر 240 ملین ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ عائد
-
جی7 ممالک کی پالیسیاں خطرہ بنی ہوئی ہیں،ایران
-
قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ
-
ظ*دوحہ پر اسرائیل حملہ امن معاہدہ خطرے میں ڈال سکتا ہے، یورپی ممالک کا انتباہ
-
مودی کا جنگی جنون بے قابو، بھارت مزید جنگی ہتھیاروں کی خریداری میں مصروف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.