حیدرآباد کے بالو شاہی محلہ میں سرکاری اسکول کی عمارت سے گرکر10سالہ لڑکاجاں بحق ہو گیا

عادل پتنگ بازی کے دوران چھت سے گراجسے طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا، پولیس حکام

منگل 1 دسمبر 2020 23:50

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) حیدرآباد کے بالو شاہی محلہ میں سرکاری اسکول کی عمارت سے گرکر10سالہ لڑکاجاں بحق ہو گیا،جس کی شناخت عادل کے نام سے ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق عادل پتنگ بازی کے دوران چھت سے گراجسے طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ضروری و قانونی کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :