محکمہ آبپاشی نے لاہور زون میں نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری کر دیا

بدھ 2 دسمبر 2020 14:08

محکمہ آبپاشی نے لاہور زون میں نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری کر ..
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) محکمہ آبپاشی نے لاہور زون میں نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بلوکی سلیمانکی لنک کینال 29 دسمبر تا 15 جنوری 2021ء اپر چناب کینال 26 دسمبر تا بارہ جنوری 2021ء اور سنٹرل باری دوآب کینال 27 دسمبر تا 13 جنوری 2021ء تک بند رہیں گی محکمہ آبپاشی کے ذرائع کے مطابق اس دوران ان نہروں میں بھل صفائی اور مرمتوں کا کام ہوگا

متعلقہ عنوان :