فیصل آباد،ماہ نومبر میں حادثات ودیگر واقعات میں 424افراد جاں بحق ہوئے‘ریسکیو ذرائع
بدھ 2 دسمبر 2020 17:17
(جاری ہے)
274ر۔ب میں جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی ارشد علی اوربھابھی کبریٰ بی بی کو مار ڈالا ‘237ر۔ب کھڈیاں وڑائچاں میں خستہ حال دیوارگرنے سے ملبے تلے دب کر دو کمسن بچے علی حیدر اور ایمان فاطمہ دم توڑ گئے۔
مکوآنہ میں آتش بازی کا سامان تیار کرتے ہوئے دھماکہ سے عباس نامی نوجوان جل کر ہلاک ہوگیا جبکہ موٹرسائیکل رکشہ کو آگ لگنے سے ڈرائیور آصف اور رکشہ کی چین میں چادر پھنسنے سے 25 سالہ ثمینہ بی بی بھی جاں بحق ہوگئی جبکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے محلہ چباں میں منیراحمد اور کھرڑیانوالہ روڈ پر گولیاں لگنے سے دو دوست عاصم اور شہزاد اور مانانوالہ سہولت بازار میں آٹا مل کے سیل مین بری طرح زخمی ہوا گھروں کے علاوہ میگنا ٹیکسٹائل اور چاولہ مل کے روئی کے گودام میں آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ریسکیو 1122کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران مختلف حادثات اور گولیاں لگنے سے زخمی ہونیوالے 7995افراد کو ریسکیو کیا 3196افراد کو موقع پر طبی امداد فراہم کرتے ہوئے بری طرح زخمی اور ایمرجنسی کی صورت میں 4375افراد کو ہسپتال منتقل کیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.