صحت و تعلیم سمیت ،پبلک ہیلتھ، سپورٹس، اثارقدیمہ ،بلڈنگ اور دیگر پراجیکٹس پر کا م تیزی سے جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر جہلم
بدھ 2 دسمبر 2020 18:47
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر رائو پرویز اختر نے کہا ہے حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہدایات اور اہداف کے مطابق کام کریں، ترقیاتی کاموں میں غیر ضروری تاخیر نا قابل برداشت ہے ۔
انہوں نے منصوبوںبارے تفصیلی بریفنگ حاصل کی اور تمام ضلعی سربراہان کو معیار کے مطابق بروقت کام مکمل کرنے کا کہا۔ڈی سی جہلم نے بتایا ہے کہ حکومتی اہداف کو مکمل کرنے تمام سکیموں پر کام جاری ہے، اجلاس میں شاندار چوک میں ٹریفک کے مسائل کے حل اور شہر میں پارکنگ کے مسائل کے حل بارے بات کی گئی۔ اس موقع پر ڈی ڈی ڈولپمنٹ اشتیاق احمد، فرخت ضیاء کما ل سی او ایم سی جہلم،ایکسینز سمیت مختلف محکموں کے سربراہان موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.