
فیسکو کا مرمتی کاموں کے باعث آج فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعرات 3 دسمبر 2020 12:17

(جاری ہے)
فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ آج4دسمبر کو صبح 9سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے اشرف آباد،چناب سٹیل،غازی آباد،رحمت آباد،میثاق المال اور مغل پورہ فیڈر132کے وی سٹیم پاور گرڈسٹیشن کے فیصل/ شیخوپورہ روڈ فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے ڈپوبازار فیڈر صبح ساڑھے نو سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی رفحان گرڈسٹیشن صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن کے کما ل لمیٹڈ،فائیوسٹار فوڈگورمے،اتحاد،کامران مل،رشید فیبرکس اور فائیوسٹار فیڈر صبح آٹھ سے شام سات بجے تک 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے نیوڈرائی پورٹ،کے اینڈ ایم اور اے زیڈایپرل فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ فیڈر5دسمبر کوصبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے ستارہ سپنا،پی ایم سی،واسا،بہادرے والا،انڈسٹریل اسٹیٹ ون،میرانوالا،انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو،انڈسٹریل اسٹیٹ تھری،آفتاب،لاثانی ٹاؤن،ریاض الجنہ،منصورن اور فضل ربی فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے نوازٹاؤن،موٹروے سٹی،اظہر کارپوریشن،سمانہ،علی ٹاؤن،سرگودھا سپننگ،ملت ٹاؤن،بی ایل انڈسٹریل،رام دیوالی اور کلاش فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے ایم آئی جے،چن سن،کنگ کانگ،کارس پینٹ،زاہد جی،الحافظ کرسٹو پلاسٹ،غنی ہلال فیڈ،ہنڈائی نشاط،زیڈ آر گرین،برائٹو کیمیکل لمیٹڈاور فیڈمک فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ،جھمرہ سٹی،سکارپ ون،پارکو اور سلطان نگرفیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے رجانہ فیڈر صبح دس سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے پکاانا فیڈر صبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے وی کے103آر بی گرڈسٹیشن کے ایم ایس سی ٹیکسٹائل،نیو انٹرلوپ،پھلائی والا،انٹرلوپ فائیو،ایم کے بی،فائیوسٹارفوڈ،اتحاد اورایچ اے آر ٹیکسٹائل فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
2لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی،ایف بی آر
-
~ نوجوانوں کے لیے 200 ارب روپے کے اسکلڈ لیبر فنڈ کے قیام کا اعلان
-
ایف بی آر قوانین کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
جن جماعتوں کے پاس بیچنے کیلئے کچھ نہیں وہ صرف تنقید کرتی ہیں‘ شرجیل میمن
-
پیرا جیسا شاندار ادارے کے قیام سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
تعلیم کے ساتھ ہنر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ مریم نواز
-
تھر کوئلہ 30 لاکھ گھروں کو روشن کر رہا ہے،سید ناصر حسین شاہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب ، 5 ملزمان گرفتار، 9 کلو سے زائد چرس برآمد
-
امیگریشن کے نظام کو موثر اور شفاف بنانے کے لیے حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے ہیں، سینیٹر طلال چوہدری
-
مریم نواز کیخلاف نامناسب زبان استعمال کرنیوالا شہری رہا
-
میرے خیال میں 90 دن میں کوئی تحریک چلنے والی نہیں‘ گورنر پنجاب
-
وزیراعلیٰ سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.