پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری کی جانب سے خالد خورشید خان کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

جمعرات 3 دسمبر 2020 15:42

پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری کی جانب سے خالد خورشید خان کو ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2020ء) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ، سینئر نائب صدر عامر گجر، سیکرٹری اطلاعات عثمان سعید بسراءاور جوائنٹ سیکرٹریزملک امانت علی، قاری ذوالفقار علی سیالوی اور سنٹر ل پنجاب کے صدر سیاسی مشیر ناصر سلمان کی بیرسٹر خالد خورشید خان کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔