برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافے سی328روپے فی کلورہی

فارمی انڈے بھی مزید ایک روپے اضافے سی182فی درجن کی سطح پر پہنچ گئے

جمعہ 4 دسمبر 2020 12:23

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافے سی328روپے فی کلورہی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سی328روپے،زندہ برائلر مرغی5روپے اضافے سی226روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 182روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔