صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ دسمبر 16:46

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوںکے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے،جاپانی پھل95سی100روپے، سیب گاچہ 72تا75روپے،انار قندھاری 185تا190روپے،امرود 87سے 90روپے فی کلو اور کیلا69سی72روپے فی درجن فروخت ہوا۔