راولپنڈی،ریجنل انوسٹی گیشن برانچ میں تعینات انسپکٹرچوہدری بشارت احمد ریٹائر، خصوصی تقریب کا انعقاد
جمعہ 4 دسمبر 2020 20:38
(جاری ہے)
انسپکٹر بشارت احمدنے 16اگست1979کو محکمہ پولیس میں بطور کانسٹیبل بھرتی ہو کر اپنی سروس کا آغاز کیا اور ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقیاب ہوئے،4دسمبر2020کو عمر کی حد60سال پوری ہونے پر41سال خدمات سر انجام دینے کے بعدسروس سے ریٹائرڈہوگئے۔
الوداعی تقریب میں ایس ایس پی لیگل راجہ عظمت حیات، ایس ایس پی آر آئی بی چوہدری عبد الفاروق، اے ڈی آئی جی طاہر عباس اور تمام انچارج برانچز سمیت ریجنل دفتر کے سٹاف نے بھی شرکت کی۔ آر پی او راولپنڈی نے انسپکٹر بشارت کو انکی طویل عرصہ بہترین خدمات کے صلہ میںخراج تحسین پیش کرتے ہوئے اعزازی شیلڈ دی اور نیک تمنائوں کے ساتھ رخصت کیا۔ آر پی او راولپنڈی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسپکٹر بشارت احمد کی محکمہ پولیس کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گااور انکی بہترین خدمات باقی تمام پولیس افسران و اہلکاروں کے لیے مشعل راہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.