چین نے مصنوعی سورج ایجاد کر لیا
یہ مصنوعی سورج اصل سورج سے بھی کہیں زیادہ گرم ہے
سجاد قادر ہفتہ 5 دسمبر 2020 05:52
(جاری ہے)
اس ایٹمی ری ایکٹر میں 150ملین ڈگری تک گرم ہونے کی اہلیت موجود ہے کیونکہ یہ ہاٹ پلازمہ کو فیوژ کرنے کے لیے میگنیٹک فیلڈ کے تحت کام کرتا ہے۔
اس کی یہ حرارت اصل سورج سے بھی دس گنا زیادہ ہے۔اس طرح کی نیوکلیئر فیوژن انرجی کی پیداوار چین صرف اپنے اسٹریٹیجک انرجی کی ضرورت پوری کرنے کےلیے نہیں کررہا بلکہ آمدہ وقت میں یہ چین کے ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ معیشت کی بہتری میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گا۔دراصل فرانس میں موجود انٹرنیشنل تھرمو نیوکلیئر ری ایکٹر کی ایکسٹینشن کے طور پر چین نے اس پروگرام کو لانچ کیا ہے کیونکہ فرانس کے پراجیکٹ میں بھی چین حصہ دار ہے۔فرانس میں تعمیر ہونے والا انٹرنیشنل نیوکلیئر ری ایکٹر 35ممالک کی شراکت سے تیار کیا جا رہا ہے اس نے 2025میں مکمل ہونا ہے اور اس پر تقریباً24بلین ڈالر کی لاگت آ رہی ہے۔تاہم چین اپنے ملک میں اس بڑے مصنوعی سورج کے مقابلے اور بھی کئی چھوٹے چھوٹے گرم سورج تیار کر رہا ہے تاکہ انرجی کی قلت پر قابو پایا جا سکے۔تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ اتنی زیادہ انرجی حاصل کرنے کے ساتھ چین نیوکلیئر پاور کے ساتھ دفاعی قوت میں کس قدر مضبوط ہو جاتا ہے اور دیگر سپرپاورز اور ترقی یافتہ ممالک پر اس کا کیا اثر ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.