ڈرامہ رقص بسمل 25دسمبر سے آن ائیر کیا جائے گا

پیر 21 دسمبر 2020 13:05

ڈرامہ رقص بسمل 25دسمبر سے آن ائیر کیا جائے گا
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2020ء) ڈرامہ سیریل رقص بسمل 25دسمبر سے آن ائیر کیا جائے گا۔ ہدایت کار وجاہت روف کے اس ڈرامے کی کاسٹ میں اداکار عمران اشرف ، سارہ خان ، زارا شیخ اور انوشے عباسی مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ 25 دسمبر بروز جمعہ سے نجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :