آل دکی سردار محمد اکبر خان ناصر موٹر سائیکل فٹبال ٹورنامنٹ
e فائنل پاک افغان نی2 کے مقابلے میں 3 گول سے جیت لیا
بدھ 23 دسمبر 2020 22:53
(جاری ہے)
اس موقع پر ان کے ہمراہ ایس پی دکی شیر علی ہزراہ قبائلی رہنما حاجی سردار خان ناصر ،سابق ڈسٹرکٹ ممبر حاجی محمد انور خان ناصر،حاجی خدائے رحیم ناصر،ملک امیر محمد خان ناصر ،حاجی صاحب جان مسیزئی حاجی رازق ناصر،حاجی دوست محمد ناصر،علی باچا ،خانزادہ کریم اللہ ناصر،محمد انور ناصر،صاحب خان کمالخیل اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
اس موقع پر مہمان خصوصی سردار محمد اکبر خان ناصر اور شرکا نے کھلاڑیوں اور مہمانوں میں انعامات تقسیم کئے سردار محمد اکبر خان ناصر نے ٹورنامنٹ کمیٹی کے لیے نقد 2 لاکھ پچاس ہزار روپے جیت ٹیم کیلئی15ہزار ہارنیوالے ٹیم کیلئی10 ہزار ،ریفری کیلی10 ہزار اسسٹنٹ ریفریز کیلئے 5/5ہزار ،کمنٹیٹرکیلئی10 ہزار ،ڈی جی سانڈ کیلی5 ہزار جبکہ ڈھول بجانے والوں کیلئے بھی 15 ہزار روپے کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،پولیس نے نابالغ لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا
-
گجرات، بچوں کی لڑائی کے بعد صلح کے باوجود 4 بچوں کا باپ قتل
-
نہروں، ندی نالوں، جھیلوں اور ڈیموں میں نہانے اور تیراکی پر 30 روز کیلئے پابندی نافذ
-
فرانس میں شدید گرمی کی لہر نے تباہی مچادی،ہلاکتیں 2 ہزار سے زائد ہوگئیں
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.