
جب بھی شریف خاندان کے کسی فرد کی صحت خراب ہو تو اس کا مطلب ہے معاملہ پار لگنے والا ہے
مریم نواز کی طبیعت خرابی کی خبر سامنے آنے کے بعد سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا معنی خیز دعویٰ
محمد علی
بدھ 6 جنوری 2021
21:14

(جاری ہے)
اس حوالے سے گزشتہ رات خبر سامنے آئی تھی کہ مریم نواز ممکنہ طور پر موسم کی خرابی کے باعث لاہور سے بنون کیلئے روانہ نہیں ہو پائیں گی، تاہم پھر بدھ کے روز اعلان کیا گیا کہ مریم نواز طبیعت کی خرابی کی وجہ سے بنوں کا سفر نہیں کریں گی۔
اس حوالے سے سینئر صحافی کاشف عباسی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے قبل ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں جماعتوں کے گڑھ میں ہوئے جلسوں میں پی ڈی ایم کی تمام سینئر قیادت موجود تھی، تاہم آج بنوں جو کہ مولانا فضل الرحمان کا گڑھ ہے، وہاں ہوئے جلسے میں ناصرف بلاول بھٹو غیر حاضر رہے، بلکہ مریم نواز نے بھی جلسے میں شرکت نہیں کی۔ ان دونوں رہنماوں کے علاوہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے دیگر بیشتر سینئر رہنماوں نے بھی بنوں جلسے میں شرکت نہیں کی۔مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.