کراچی کنگز نے ڈگی براؤن کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا
ڈگی براؤن نے 1997ء میں انگلینڈ کے لئے ون ڈے ڈیبیو کیا اور 25 ون ڈے اور 2 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے
ذیشان مہتاب ہفتہ 9 جنوری 2021 16:10
(جاری ہے)
کراچی کنگز جو 20 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 6 میں بھی ٹائٹل کا دفاع کریں گے ، نے پہلے ہی سابق جنوبی افریقی اوپنر ہرشل گبز کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا۔
51 سالہ ڈگی براؤن نے 1997ء میں انگلینڈ کے لئے ون ڈے ڈیبیو کیا اور 2007ء تک 25 ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے ۔ یہاں یہ واضح رہے کہ کراچی کنگز نے نیشنل سٹیڈیم ،کراچی میں لاہور قلندرز کو شکست دے کر پی ایس ایل 5 جیتا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.