ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر حسین چیمہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
پولیو مہم 11جنوری سے شروع ہو گی‘ 6لاکھ 44ہزار سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائینگے ‘شبیر حسین چیمہ
ہفتہ 9 جنوری 2021 23:15
(جاری ہے)
پولیو مہم کی کامیابی کیلئے مجموعی طور پر 1381موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائینگی ۔
اس کے علاوہ 3444پولیو ورکرز بھی ڈیوٹی دینگے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے کہا کہ حکومت بچوں کو پولیو سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔ پوری قوم پولیو کے خلاف متحد ہے آئندہ نسلوں کو پولیو فری پاکستان دینا ہم سب پر فرض ہے ۔پولیو کے چیلنج سے کامیابی کیساتھ نمٹنے کیلئے تمام اداروں کو پوری یکسوئی کے ساتھ کام کرنا اور منزل کی جانب پورے عزم کیساتھ پیش قدمی جاری رکھنی ہو گی۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ پولیو مہم کے دوران اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو قطرے ضرور پلوائیں اور ٹیموں کیساتھ بھرپور تعاون کریں تا کہ پولیو کے خاتمے کو یقینی بنایا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.