کرپشن کی تحقیقات ہونے پر ایسٹونیا کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا

بدھ 13 جنوری 2021 16:30

کرپشن کی تحقیقات ہونے پر ایسٹونیا کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا
تالین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2021ء) ایسٹونیا کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خبرایجنسی کا کہنا تھا کہ یورپی ملک ایسٹونیا کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا۔

(جاری ہے)

خبرایجنسی کے مطابق ایسٹونیا کے وزیراعظم نے اپنے خلاف ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کے باعث استعفی دیا۔

متعلقہ عنوان :