لاہور گندگی اور فردوس عاشق کی زبان سے تعفن اور آلودگی کا شکار ہے، سید حسن مرتضیٰ

جمعرات 14 جنوری 2021 15:26

لاہور گندگی اور فردوس عاشق کی زبان سے تعفن اور آلودگی کا شکار ہے، سید ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2021ء) ترجمان پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ لاہور گندگی اور فردوس عاشق کی زبان سے تعفن اور آلودگی کا شکار ہے۔

(جاری ہے)

سید حسن مرتضیٰ نے کہاکہ بدتمیزی میں شھباز گل اور فردوس عاشق کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے، عمران خان روز اپنے ترجمانوں کوگالیاں دینے کی تربیت دیتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ وفاقی اور پنجاب حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔

متعلقہ عنوان :