کوہاٹ،محکمہ مال میں بڑی کرپشن کا انکشاف، حقیقی وارث آئوٹ، اراضی غیروں کے نام منتقل کردی گئی
حقیقی ورثاء دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور
جمعرات 14 جنوری 2021 22:00
(جاری ہے)
یہ نوسربازی اور دھوکہ دہی1969-70میں کی گئی ہے۔
گائوں کوٹ اراضی کا نقشہ آج بھی تحصیل مییں موجود ہے۔ جو اس وقت تیزاب سے کاٹا یہ جلایا گیا تھا۔میری وراثتی جائیداد کو انہوں نے بعض جگہ اپنے نام رہن کرایا ہوا ہے اور مجھ کو ٹری ولی کا ظاہر کیا گیا ہے۔ غیرداخل کارلوگوں کا شجرہ اس طرز پر بنایا گیا ہے کہ گاباز کے آگے باپ کا نام نہیں ہے۔کیونکہ اس گائوں میں اس کا باپ نہیں تھا۔میر حسین کا بیٹا گل حسین تھا۔گائوں میں غیر داخل کار کا بیٹا قتل ہواتھااس کا نام حسین گل تھا۔ان کو میرے شجرہ میں ظاہر کیا گیا ۔ یعنی گل حسین سے حسین گل بناد یا گیا۔اور میرے خاند ان کی تمام اراضی ان دونوں افراد کے نام چلی گئی۔ اگر میر بازکی اپنی جائیداد ہوتی تو نور احمد بھی میر باز کا بیٹا تھا اس کی کیوں نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گائوں کے مشران اور عمائدین ونمبرداران سے تصدیق کی جاسکتی ہے کہ میرے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے پاس تمام تحریری دستاویزات ، علاقہ عمائدین کی شہادتیں موجود ہیں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.