برائلرگوشت کی قیمت میں10روپے کمی،برائلر انڈی2روپے مزید مہنگے

ہفتہ 16 جنوری 2021 14:51

برائلرگوشت کی قیمت میں10روپے کمی،برائلر انڈی2روپے مزید مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سی216روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سی149روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سی150روپے فی درجن رہی۔