سکھن انویسٹی گیشن پولیس نے دو کر وڑ ما لیت کی مسر وقہ سامان برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا

ہفتہ 16 جنوری 2021 16:41

سکھن انویسٹی گیشن پولیس نے دو کر وڑ ما لیت کی مسر وقہ سامان برآمد کرتے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) سکھن انویسٹی گیشن پولیس نے دو کر وڑ ما لیت کی مسر وقہ سامان برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق 2 جنوری 2021 زونگ کمپنی کے گو دام سے بڑ ی مقد ار میں میں مو با ئل فو ن سیٹ، پر ی پیڈ کار ڈ و دیگر اشیا چو ری ہو گئی تھی جس کو مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کیا ، انویسٹی گیشن پو لیس نے کا رروائی کر تے ہوئے واردات میں ملو ث دو ملزما ن محمد رفیق اور صا لح محمد کو گرفتارکرلیا جو کہ زم سیکو رٹ کمپنی کے گا رڈ تھے ،پولیس نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر تقریبا دو کر و ڑ روپے ما لیت کا مذکورہ سامان ضلع دادو سے بر آ مد کر لیا، واقعہ میں ملو ث ایک دیگر ملزم فرا ر ہے جسکی گرفتاری کے لئے چھا پے ما رے جا ر ہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :