پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کے فیصلے کو فوراًواپس لیا جائے ، انتخاب سوری
ہفتہ 16 جنوری 2021 18:21
(جاری ہے)
اس اقدام سے لوگو ں کی مالی پریشا نیوں میں مزید اضافہ ہو گا۔ حکومت کی تشکیل کے بعد سے ہی ہر روز وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے ہی سننے کو مل رہے ہیںجبکہ عملی طور پر تو عوام کو روز ہی کوئی نہ کو اشیاء کے مہنگے ہونے کے اعلانات سننے کو مل رہے ہیں۔
ہم وزیراعظم سے یہ کہنا چاہتے ہیں کہ عوام کو وعدوں سے نہیں بہلایا جاسکتا عوام عملی اقدامات دیکھنا چاہتے ہیں۔ آٹے اور دالوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، گوشت اورسبزیوں کی منہ مانگی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں بازاروں میں حکومت کی پرائس لسٹ مزاق بن گئی ہے، کھانے پینے کی اشیا ء کی کوالٹی پر کوئی نظر رکھنے والا نہیں ۔انھوںنے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنی انتخابی مہم اور اس سے قبل کئی مرتبہ اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ جب بھی حکومت میں آئے تو اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اتنی کمی کر دیں گے کہ وہ ایک غریب آدمی کی دسترس میں آجائیں مگراب تک یہ غریب کے لئے ایک سہانا خواب ہی ہے ،جو بظاہر نظر آتا ہے کہ کبھی پورا نہیں ہو پائے گا۔ہر روز نئے وعدے اور دلاسے ہی دیئے جاتے ہیں جبکہ دوسری جانب بجلی ،گیس اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی کر کے عوام پر مزید مالی بوجھ ڈال دیا جاتا ہےمزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.