پشاور،شدید سردی اور دھند میں اضافے کے باعث سٹی ٹریفک پولیس کی ایجوکیشن ٹیم نے فوگ کمپین شروع کردی
اتوار 17 جنوری 2021 20:00
(جاری ہے)
چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر ایجوکیشن ٹیم کی انچارج شازیہ شاہد اور ٹیم نے موٹروے کے قریب عوام میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے فوگ کمپین شروع کردی جس کے تحت موٹروے پر سفر کرنے والے افراد میں دھند کے دوران حادثات اور اس کے نقصانات بارے آگاہ کیا اور ان میں پمفلٹس تقسیم کئے۔
ڈی ایس پی شازیہ شاہد نے احتیاطی تدابیر بتاتے ہوئے کہا کہ دھند میں دوران سفر گاڑی چلانے والے افراد فوگ لائٹس اور سیٹ بیلٹ کا استعمال ضرور کریں اور حد رفتار کم سے کم رکھیں تاکہ کسی قسم کا حادثہ رونما نہ ہو جس کو عوامی حلقوں کی جانب سے خوب سراہا گیا اور کیپٹل سٹی ٹریفک پولیس کی اس کاوش کو سراہا گیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.