برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلواضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

پیر جنوری 12:19

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلواضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سی219روپے،زندہ برائلر مرغی 3روپے اضافے سی151روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سی152روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔