مدارس کی اکثریت کا موجودہ حزب اختلاف کی تحریک سے کوئی تعلق نہیں ،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
مدارس کے ذمہ داران طلباء کو انتشار کی سیاست سے دور رکھیں،بہاولپور میں حفظ کے معصوم طلبا ء کو ریلی میں لانا افسوسناک تھا،معاون خصوصی وزیراعظم
منگل 19 جنوری 2021 23:49
(جاری ہے)
ایک بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ مدارس کی اکثریت کا موجودہ حزب اختلاف کی تحریک سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مدارس کے طلباء گوجرانوالہ ، کراچی ، ملتان کے جلسوں سے دور رہیں،بہاولپور میں حفظ کے معصوم طلبا ء کو ریلی میں لانا افسوسناک تھا۔ انہوں نے کہا کہ مدرسہ کا طالبعلم ہونے کے ناطے مدارس کے ذمہ داروں سے اپیل کرتا ہوں کہ طلباء کو انتشار کی سیاست سے دور رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ مدارس قال اللہ و قال رسول اللہ کے مراکز ہیں ان کو سیاس قائدین سیاست میں ملوث نہ کریں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.