مصباح الحق کی کوچنگ میں کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا :محمد حفیظ
آج بھی ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کے حق میں ہوں، ہم نے اپنی کرکٹ وہیں سے سیکھی :سابق کپتان
ذیشان مہتاب بدھ 20 جنوری 2021 17:27
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بائیو سیکور ببل کے لیے دستیاب ہوگا کیوں کہ اس سے قبل ٹی ٹین لیگ میں بھی بائیو سیکور ببل میں ہوں گا۔
محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ انہیں کبھی محسوس نہیں ہوا کہ ان کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تعلقات خراب ہیں ۔ فاسٹ بائولر محمد عامر سے متعلق بات کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ عامر چھوٹے بھائی کی طرح ہے، انہوں نے اپنے کیریئر کے بارے میں جو بھی فیصلہ کیا وہ اس کا احترام کرتے ہیں۔ محمد حفیظ نے کہا کہ پیٹرن ان چیف عمران خان سے ملاقات میں وہ فرنٹ مین تھے، وزیر اعظم نے ہمیں عزت دی، ہم سب نے مل کر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے لیے بات کرنی کی ٹھانی تھی اور اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہوا اس کا احترام کرتا ہوں، آج بھی ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کے حق میں ہوں، ہم لوگ اسی کی بدولت سے پروڈکٹ بنے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.