وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا چک جھمرہ میں 13 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس،آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب

بدھ 20 جنوری 2021 23:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں 13 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ بچی کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کریں گے۔ایسے واقعہ میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں