محمد حفیظ فکسرز کو ٹیم میں واپس لانے کے مخالف
پاکستان کو بدنام کرنے والے کسی بھی کھلاڑی کو واپس ٹیم میں نہیں دیکھنا چاہوں گا: آل راؤنڈر
ذیشان مہتاب جمعرات 21 جنوری 2021 11:52
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بائیو سیکور ببل کے لیے دستیاب ہوگا کیوں کہ اس سے قبل ٹی ٹین لیگ میں بھی بائیو سیکور ببل میں ہوں گا۔
حفیظ کا کہنا تھا کہ اگر کسی جگہ پر کمی آبھی رہی ہے تو وہ پلیئرز نے اپنی پرفارمنس کے ذریعے پوری کرنی ہے، اگرکسی کھلاڑی سے پرفارم نہ ہو تو اپنی خراب کارکردگی کسی اور پر نہیں ڈالنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے 2 گھنٹے کی بیٹنگ پریکٹس بھی درکار ہو تو وہ بھی ملی ہے ۔ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ انہیں کبھی محسوس نہیں ہوا کہ ان کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تعلقات خراب ہیں ۔ فاسٹ بائولر محمد عامر سے متعلق بات کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ عامر چھوٹے بھائی کی طرح ہے، انہوں نے اپنے کیریئر کے بارے میں جو بھی فیصلہ کیا وہ اس کا احترام کرتے ہیں۔ محمد حفیظ نے کہا کہ پیٹرن ان چیف عمران خان سے ملاقات میں وہ فرنٹ مین تھے، وزیر اعظم نے ہمیں عزت دی، ہم سب نے مل کر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے لیے بات کرنی کی ٹھانی تھی اور اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہوا اس کا احترام کرتا ہوں، آج بھی ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کے حق میں ہوں، ہم لوگ اسی کی بدولت سے پروڈکٹ بنے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.