بجلی 1 روپے 80 پیسے مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کیلئے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کردی
ساجد علی جمعرات 21 جنوری 2021 13:34
(جاری ہے)
یاد رہے کہ چند روز قبل ہی وفاقی حکومت نے بجلی 1 روپیہ 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کی تھی ، بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ، تفصیلات کے مطابق نیپرا کی طرف سے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کو بجلی 1 روپیہ 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی ، جو کہ اکتوبر اور نومبر کے مہینے کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ، اس کے علاوہ بھی نیپرا نے نومبر کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں 95 پیسے فی یونٹ اور اکتوبر کیلئے بجلی 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی ۔
ذرائع کے مطابق ان درخواستوں میں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سماعت مکمل ہونے کے بعد اکتوبر اور نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی ، اکتوبر کے مہینے کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 29 پیسے فی یونٹ جب کہ ماہ نومبر کے لیے فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی 77 پیسے مہنگی کی گئی ہے ، تاہم اس حالیہ اضافے کے بعد صارفین پر 8 ارب 40 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.