ڈاکٹریاسمین راشد نے پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کورٹرزمیں تعینات انیستھیٹکس کیلئے بڑی خوشخبری سنادی
ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کورٹرزہسپتالوں میں تعینات انیستھیٹکس کو ڈیڑھ سے دولاکھ روپے اضافی الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیاگیا تمام ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈکورٹرزہسپتالوں میں انیستھیٹکس کی تعیناتی کو یقینی بنایا جا رہا ہے : وزیر صحت پنجاب
جمعرات 21 جنوری 2021 20:42
(جاری ہے)
سیکرٹری صحت کیپٹن(ر)محمد عثمان یونس نے صوبائی وزیر صحت کو پنجاب کے ڈسٹرکٹ اورتحصیل ہیڈکواٹرزہسپتالوں میں انیستھیٹکس کی کارکردگی اور نئی بھرتی کی تفصیلات پیش کیں۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ پنجاب پبلک سروس کمیشن میں مختلف سپیشلٹیزمیں مزید691اسامیوں کی بھرتی کیلئے سمری بھجوادی گئی ہے۔691اسامیوں میں 79انیستھیٹکس کی سیٹیں شامل ہیں۔صوبائی وزیر صحت نے مزید کہاکہ تمام ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کورٹرزہسپتالوں میں انیستھیٹکس کی تعیناتی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انیستھیٹکس ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کوارٹرزمیں ہر قسم کی سرجری میں اہم کرداراداکرتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتالوں میں سرجریزکی تفصیلات بھی پیش کی جائیں۔صوبائی وزیرصحت نے کہاکہ پنجاب کے دوردرازاضلاع میں تعینات ہونے والے انیستھیٹکس کیلئے مزید اضافی الاؤنس کی مختلف تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔ پنجاب کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کوارٹرزمیں انیستھیٹکس کی کمی کافی حدتک دورکردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.