وزیرِاعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقر کی ملاقات

جمعرات 21 جنوری 2021 22:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی ۔گورنر سٹیٹ بنک نے وزیرِاعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

وزیرِ اعظم کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ادائیگیوں پر آگاہی دی گئی۔ گورنر سٹیٹ بنک نے بر آمدات اور بیرونِ ملک سے ترسیلاتِ زر میں استحکام سے آگاہ کیا۔وزیراعظم کو حکومتی اقدامات کی بدولت متوقع اضافے کے بارے میں بھی آگاہ کیا

متعلقہ عنوان :