افتخار علی ملک کی امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد
جمعہ 22 جنوری 2021 22:51
(جاری ہے)
افتخار علی ملک نیتوقع کا اظہار کیا ہے کہ جوبائیڈن کے دور اقتدار میںپاکستان کو دہشت گردی کی جنگ کے تناظر میں ہونے والے نقصان کے ازالے اور امریکی منڈیوں تک زیروریٹیڈ فری مارکیٹ رسائی فراہم کی جائے گی۔
افتخار علی ملک نے کہا کہ پاکستان میں تیار ہونے والی مصنوعات معیار کے اعتبار سے انتہائی بہتر ہیں اورامریکی مارکیٹوں میں ان کی کھپت کے وسیع امکانات ہیں اورامید ہے کہ نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے کیلئے اہم اقدامات کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی بلوچستان کی کچلاک میں کم سن بچی کے نکاح کے معاملہ میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت
-
شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ بیماری پر قابو پانے میں اہم مددگار ثابت ہو سکتا‘خواجہ سلمان رفیق
-
900 بندرگاہوں کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 34 ویں نمبر پر
-
پاکستان اسٹیل ملز سے 36 ٹن سامان چوری، 8 ملزمان کیخلاف حتمی چالان جمع
-
حکومت پاکستان کے دفتری ایام میں تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے، فیکٹ چیکروزارت اطلاعات
-
مریدکے، بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، ساتھی شدید زخمی
-
مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی
-
60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن
-
پیٹرول مہنگا، مہنگائی کے ستائے عوام پر نیا بوجھ ہے، شازیہ مری
-
گندم کی ممکنہ قلت، نجی شعبے کو درآمد کی فوری اجازت دینے کا مطالبہ
-
صورتحال برقرار رہی تو ڈیزل 500، پیٹرول 430 روپے تک پہنچ سکتا ہے، حفیظ پاشا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.