وفاقی وزیر زبیدہ جلال چار روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئیں

ہفتہ 23 جنوری 2021 14:25

وفاقی وزیر زبیدہ جلال چار روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء) وفاقی وزیر زبیدہ جلال چار روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال عراقی وزیر دفاع کی دعوت پر دورہ کر رہی ہیں ،وفاقی وزیر عراقی اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گی،عراقی حکام سے دفاعی امور سمیت خطے کی صورتحال پر بات چیت کریں گی، پاکستان عراق باہمی تعلقات پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

متعلقہ عنوان :