عمران نیازی فسطائی ہتھکنڈے اور آمرانہ اقدامات اور انتقامی کارروائیوں سے آپ کی کرسی نہیں بچے گی‘پرویز ملک
آٹا، چینی، دوائی، بجلی، گیس چور حکمرانوں کی آنکھوں میں سیاسی انتقام کا خون اترا ہوا ہے ،آپ کا یوم حساب قریب ہے ‘خواجہ عمران نذیر
پیر 25 جنوری 2021 15:40
(جاری ہے)
اس موقع پر سید توصیف شاہ، چوہدری شہباز ،غزالی سلیم بٹ چوہدری عبدالمجید چن نمبردار،اظہر فاروقی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
انہوںنے کہاکہ حکومت احتساب کے نام پر مخالفین کی سیاسی ٹارگٹ کلنک کررہی ہے۔احتساب بلاتفریق تمام اداروں کا ہونا چاہیے۔ مینڈیٹ چوری کرنے والوں کا کون احتساب کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ناب عمران ننیازی اور ان کے کے کرائے کے چور ترجمان جتنا مرضی "بولیں" ان کا جانا ٹھہر چکا ہے ، ننیازی صاحب اب آپ کا جھوٹ زیادہ دیر نہیں چلے گا، آپ کو ڈراؤنے خواب کیوں آرہے ہیں اس لئے کہ عوام کو بہت بڑا دھوکہ دیا ہے۔ پاکستان والوں کا جلد یوم حساب آنے والا ہے،حکومت سے آٹا ، چینی ناور پیٹرول کے بارے پوچھیں تو کہتے ہیں انکوائری ہو گی، نیک و کاروں نے آٹا چینی میں ملوث لوگوں کو راتوں رات ملک سے باہر بجھوا دیا ، دو سالوں میں ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔ معیشت تباہ ہوکر رہ گئی ہے۔ مہنگائی اور حکومت کے خلاف نکلنے کے لئے نپارٹی قائد میاں نواز شریف کے اشارے کے انتظارمیں ہیں ،نالائق حکمران سیاسی انتقام میں اندھے ہو چکے حکمرانوں نے ادارے تباہ کردئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.