حکمران ملکی اداروں کو گروی رکھ کر پوری قوم کو اغیار کی غلامی میں دینا چاہتے ہیں،میاں اسلم
وزیراعظم عمران خان بھی سابق حکمرانوں کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی کی گفتگو
پیر 25 جنوری 2021 17:57
(جاری ہے)
میاں محمد اسلم نے کہا گذشتہ سال جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو گروی رکھ کر500ارب روپے قرض لیا جاچکا ہی. مئی 2020 میں سرکاری بجلی کی کمپنیوں کو گروی رکھ 200ارب روپے قرض لیا گیا، ایف نائن پارک کے بعد لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور اسلام آباد ہائی وے کو گروی رکھ کر قرض لیا جائے گا.
میاں محمد اسلم نے کہا750ایکڑ پرمشتمل سب سے بڑے پارک کے عوضہ سکوک بانڈ جاری کر نے سے ملکی معیشت بہترنہیں ہو سکتی ،معیشت کی بہتری کے لیے دیانتدار قیادت اور کر پشن سے پاک گورننس کا ہو نا ضروری ہی. انھوں نے کہا ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کر کے لاکھوں افراد بے روزگار کردیے گئی. وزیراعظم نے مسائل ھل کر نے کی بجائے چار گنا کر دیے ، دنیا میںسبز پاسپورٹ کو عزت دلوانے کا دعویٰ کرنے والے اس بات کا جواب دیں کہ اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو پاکستان کی ایئر لائن پر سفر کرنے سے کیوں روکا ۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.