قصور،ایک شخص نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

منگل 26 جنوری 2021 23:47

قصور،ایک شخص نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) الہ آباد کے علاقے بونگی کلیاں میں ایک شخص نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

(جاری ہے)

بیس،بائیس سالہ سعدیہ بی بی نے پولیس تھانہ الہ آباد میں درخواست دی ہے کہ چند روز قبل ارشاد نامی شخص بھونگی کلیاں آیااور مجھے شادی کا جھانسہ دے کر اپنے گھرلے گیا اورمیرے ساتھ زناء کیا۔پولیس تھانہ الہ آباد مدعیہ کی درخواست پر نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :