
پریانکا چوپڑا کو اپنی برسوں پرانی حرکت پر اب پچھتاوا
جنوبی ایشیا میں رنگت گوری کرنا اس قدر معمول بن گیا تھا اور یہ اتنے بڑے پیمانے پر ہورہا تھا کہ ہر کوئی یہ کررہا تھا، پریانکا چوپڑا
بدھ 27 جنوری 2021 12:04

(جاری ہے)
پریانکا چوپڑا نے کتاب میں بتایا ہے کہ انہیں ماضی میں رنگ گورا کرنے والے اشتہارات میں کام کرنے پر اب افسوس ہے۔
پریانکا نے کہا جنوبی ایشیا میں رنگت گوری کرنا اس قدر معمول بن گیا تھا اور یہ اتنے بڑے پیمانے پر ہورہا تھا کہ ہر کوئی یہ کررہا تھا۔یہاں تک کہ آج بھی اداکارائیں یہ کررہی ہیں۔ لیکن یہ خوفناک ہے اور یہ میرے لیے بھی خوفناک تھا، وہ چھوٹی لڑکی جو میری چہرے پر ٹیلکم پاؤڈر لگاتی تھی کیونکہ مجھے یقین تھا کہ گہری رنگت خوبصورت نہیں ہوتی۔پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ انہیں ماضی میں رنگ گورا کرنے والے اشتہارات میں کام کرنے پر اب افسوس ہے۔ پریانکا کو انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں تقریباً دو دہائی کا عرصہ ہوگیا ہے۔ اور ان دو دہائیوں میں انہوں نے وہ سب کچھ حاصل کیا جس کی تلاش میں ایک لڑکی شوبز انڈسٹری میں آتی ہے بلکہ وہ تو بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک کا سفر بھی طے کرچکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جٹ مکھما ویڈیو پر اعتراض، مہوش حیات اور ہنی سنگھ برطانیہ میں شدید تنقید کی زد میں
-
جاوید میانداد کے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامرخان کا انکشاف
-
زائد العمری کے طعنوں سے اثر نہیں پڑتا، ماہرہ خان
-
والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
-
سردار جی تھری پر پابندی سے پاکستان کا نہیں بھارت کا پیسہ ڈوبے گا، جاوید اختر
-
بنیان مرصوص فلم میں ایئر مارشل اورنگزیب کا کردار فواد خان کو ادا کرنا چاہیے، امرخان
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی46ویں برسی 3جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.