18ویں ترمیم کو بچانے کیلئے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے، احسن اقبال
سینیٹ کو کھلا چھوڑا تو حکومت دو تہائی اکثریت حاصل کرسکتی ہے، نیب صرف ایک آنکھ سے اپوزیشن کو دیکھ رہا ہے دوسری آنکھ پر کالی پٹی باندھ رکھی ہے، میڈیا سے گفتگو
بدھ 27 جنوری 2021 21:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قرض ادائیگی کیلئے حکومت ملکی املاک گروی رکھ رہی ہے، عمران خان اپنے محل کو گروی کیوں نہیں رکھتے ان کو گھر بھیجنا ملک بچانے کیلئے ضروری ہے۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت دیانتداری کا لیبل لگا کر ملک لوٹ رہی ہے، تھانہ، کچہری میں جتنی کرپشن آج ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ انہوں نے کہا کہ جعلی ریفرنس صرف کردار کشی کیلئے بنائے گئے، جھوٹے کیسز پر کروڑوں روپے ضائع کئے جا رہے ہیں، نااہل حکومت ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے پر تلی ہے، وزیراعظم اپنا 300 کنال کا محل کیوں گروی نہیں رکھتے۔لیگی رہنما مزید کہا کہ نارووال سپورٹس سٹی منصوبے پر ڈھائی ارب خرچ کیے، ڈھائی ارب کو 6 ارب ظاہر کر کے ریفرنس دائر کیا گیا، منصوبوں کا پیچھا کر کے انہیں مکمل کرایا، کرسیوں پر بیٹھ کر دفاتر کے مزے نہیں لیتے رہے، کردار کشی کیلئے ہمارے خلاف جعلی ریفرنس بنائے گئے، ملک کو تباہ کر دیا گیا، معیشت کا برا حال ہے، ن لیگ کے منصوبے آج جگہ جگہ نظر آ رہے ہیںمزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.