منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کو جیل میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکم
جمعرات 28 جنوری 2021 19:25
(جاری ہے)
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل اسد علی عباس عدالت میں پیشی پر اپنا جواب جمع کروایا۔جیل حکام کے مطابق خواجہ آصف کو علیحدہ سیل میں رکھا گیا ہے۔ ملزم کو ٹی وی، اخبار، ٹیبل اور میٹریس فراہم کردیا گیا ہے۔
جیل حکام کے مطابق خواجہ آصف کو قانون کے مطابق سہولیات دی گئی ہیں جبکہ ملزم کو ہیٹر اور گھر کے کھانے کی سہولت عدالتی حکم سے مشروط ہوگی۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے خواجہ آصف کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے خواجہ آصف کو ذاتی معالج سے چیک اپ کروانے، ملزم کو روم ہیٹر اور گھر کا کھانے فراہم کرنے کا حکم بھی دے دیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.