بھارت میں اسرائیلی ایمبیسی کے قریب دھماکہ
دھماکے کے نتیجے میں قریب کھڑی گاڑیاں تباہ ہو گئیں، نوعیت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ دہلی پولیس
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 29 جنوری 2021
17:46
(جاری ہے)
یہاں پر یہ بھی واضح ہو کہ اس وقت بھارت میں حالات بہت کشیدہ ہیں، ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر تاریخی لال قلعہ پر چڑھائی کرنے والے ہزاروں کسانوں نے بدھ کو ایک مرتبہ پھر دارالحکومت کے باہر ڈیرے ڈال دیے ہیں۔
دو ماہ سے جاری اس احتجاج کے سب سے پرتشدد دن گزشتہ روز مظاہروں میں ایک شخص ہلاک اور 80 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے تھے۔نئے زرعی قوانین کی منسوخی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرے اب بغاوت کی شکل اختیار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن گئے ہیں۔ منگل کو 10،000 سے زیادہ ٹریکٹر اور پیدل یا گھوڑوں کے پر سوار ہزاروں افراد نے دارالحکومت جانے کی کوشش کی، راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والی بسوں اور بسوں کو پار کیا اور اس دوران ان کا پولیس سے بھی سامنا ہوا جنہوں نے ان کی پیش قدمی روکنے کے لیے آنسو گیس اور پانی کی توپوں کا استعمال کیا۔ انہوں نے ہندوستانی مغل شہنشاہوں کی جانب سے 17 ویں صدی میں بنائے گئے تاریخی لال قلعے کی عمارت پر بھی کچھ وقت کے لیے قبضہ کر لیا تھا اور ان مناظر کو ہندوستانی چینلز نے براہ راست دکھایا تھا۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر کے ٹاپ 2 ہزار ٹریڈرز میں پہلی پوزیشن! وقار ذکاء نے ٹریڈنگ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
محسن نقوی کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں،دفترخارجہ
-
کروڑوں کی عمارت لیکن رات کو ڈاکٹر غائب، مریم نواز ہیلتھ کلینک پر شہری برس پڑا
-
ایران نے جوابی حملے روک دیے، ٹرمپ نے مذاکرات کے لیے مہلت دے دی
-
امریکہ میں سیئٹل فوڈ فیسٹیول میں اندھا دھند فائرنگ، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
میں گزشتہ سال ارب پتی بن گیا تھا ،رجب بٹ کا انکشاف
-
بھارتی وزیردفاع کا بیان مسترد، پاکستان کا ہر مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
-
بھارت اب پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کے جامع مذاکرات نہیں کرے گا، بھارتی وزیر دفاع
-
دبئی میں برطانوی بزنس مین کی مسلسل قید و بند پر تشویش
-
شام میں امید کا انحصار تعمیرنو اور اعتماد کی بحالی پر، یو این چیف
-
جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کا حملہ، دو سگے بھائیوں سمیت 4 پاکستانی شہری جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.